sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -13-Sep-2023

رابطے بھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں

درد کے توسط سے نسبتیں تو رہتی ہیں🥀❤️

چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے

مدتوں مگر ان کی یادیں تو رہتی ہیں

   17
1 Comments

Zakirhusain Abbas Chougule

14-Sep-2023 12:10 AM

Nice Mujhe Urdu nahi aati friend kk

Reply